حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تلنگانہ میں تعلیمی اداروں کے بند کی آج اپیل کی تھی ۔یہ بند
بیروزگاروں کی ریلی کو ناکام بنانے صدرنشین تلنگانہ جے اے سی
پروفیسر کودنڈارام سمیت جے اے سی کے لیڈروں اور طلبہ کی گرفتاری کے خلاف
منایا گیا۔